-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
پاکستان؛ سیلاب سے 900 سے زائد جاں بحق، 3 کروڑ بے گھر
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸پاکستان میں وسیع پیمانے پر آیا ہوا سیلاب اب بھی بھیانک شکل اختیار کئے ہوئے ہے، گزشتہ روز مزید چونتیس افراد سیلاب کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 937 تک جا پہنچی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہی، اب تک 900 سے زائد جاں بحق (ویڈیو+تصاویر)
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰پاکستان کے مختلف علاقوں سے مون سون بارشوں کے باعث وسیع پیمانے پر سیلاب اور تباہی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں.
-
چین میں ہولناک واقعہ، چاقو کے وار سے 9 بچے جاں بحق و زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳چین میں چاقو بردار شخص نے کنڈر گارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 بچے جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 76 افراد جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸سیلاب نے ایران میں تباہی مچادی اور اب تک اس سے 76 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں شدید مون سون بارشیں، سیکڑوں جاں بحق، تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۹پاکستان میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 400 تک جا پہنچی ہے۔
-
برفانی تودے گرنے سے کئی ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اٹلی میں گلیشیئر کے ٹکڑے گرنے کے باعث سات افراد کی موت ہو گئی۔
-
ایران میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ، 5 افراد جاں بحق متعدد مکانات تباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر چھے کی شدت کے ساتھ زلزلے کے مسلسل کئی جھٹکوں کے باعث کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور انتالیس زخمی ہو گئے۔
-
بغداد میں دھماکہ،7 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے علاقے الحریہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
کشمیر میں تصادم کا سلسلہ بدستور جاری، مزید دو کی موت
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔