-
بنگلادیش کی بندرگاہ چٹاگانگ میں آگ سے 50 ہلاک 300 زخمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹بنگلادیش کی بندرگاہ چٹاگانگ کے قریب گودام میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
نیپال میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵نیپال میں لاپتہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
-
جنوبی یمن میں دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کورونا دور میں دواؤوں کی قلت پر شمالی کوریا کے رہنما کی تنقید
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶شمالی کوریا میں کورونا معاملات کے بعد اس ملک کے رہنما نے دواؤوں کی قلت اور اس کی غیر مناسب تقسیم پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
کانگو میں سونے کی معدن پر حملہ، 35 جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱افریقی ملک کانگو میں سونے کی ایک معدن پر مسلح گروہوں کے حملے میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے۔
-
صنعا پر سعودی اتحاد کے حملوں پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹اقوام متحدہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعوی اتحاد کے فضائی حملے میں کئی عام شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں زلزلہ، دسیوں جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱افغانستان میں آئے زلزلہ میں کم سے کم 26 افراد مارے گئے اور سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے۔
-
نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
شامی فوجیوں پر داعش دہشتگردوں کا حملہ، 25 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹داعش تکفیری دہشت گردوں نے مشرقی شام میں شامی فوجیوں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم پچیس شامی فوجی جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔