-
ایران کے وزیر خارجہ اور فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ سے ملاقات میں غزہ کے مجاہد عوام کی استقامت و پایداری اور نہتے عوام کی کامیابی پر ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے بیروت میں استقامتی رہنماؤں کی ملاقات (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے بیروت میں فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات اور فلسطین کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: جنگ غزہ کے تعلق سے ایرانی موقف پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سات اکتوبر کو حماس کی کارروائی کا تہران کو علم نہیں تھا اور یہ مکمل طور پر فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا۔
-
غزہ کی جنگ جاری رہنے کی صورت میں امریکا کو ایران کا انتباہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن میں جنگ جاری رہنے کی صورت میں ، جنگ کا دائرہ مزید پھیل سکتا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: استقامتی گروہوں کے حملوں کے تعلق سے امریکی الزام کی تردید
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے جنگ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی جانب سے کی جانے والی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے حملے کو اپنے دفاع کے لئے اس کا قانونی حق قرار دیا۔
-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳ایران کے اور قطر کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کی رات اپنی ٹیلیفونی گفتگو میں بحران غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیان اور عمل میں تضاد
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ تین دن میں ہمیں یہ پیغام دیا ہے کہ وہ جنگ بندی کا خواہاں ہے لیکن عملی طور پر وہ غزہ میں قتل عام اور نسل کشی کی حمایت کر رہا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اوآئی سی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱ایران کے صدر اور سعودی عرب نیز بعض دیگر ممالک کے سربراہوں کی درخواست پر اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس ریاض میں ہوگا۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غیرفوجیوں، خواتین اور بچوں کے قتل عام اور حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کی ذمہ داری صیہونی حکومت کے ساتھ ہی امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔
-
او آئی سی اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، فلسطین کے تعلق سے ہم آہنگ اقدام پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صہیونی حکومت کے سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے سبھی ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہیے۔