-
ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔
-
علاقے میں فوجی نقل و حرکت کے نتائج پر شمالی کوریا کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی سخت کشیدگی کے دوران ، پیونک یانگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا شمالی کوریا کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی بابت حماس کا سخت انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کریمیہ پر جارحیت کی تو قیامت برپا کردیں گے: روس
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری میدودیف نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نمائے کریمیہ پر ہر طرح کی غیرملکی جارحیت کا ٹھوس اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا
-
صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا سخت انتباہ، بارود سے مت کھیلو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے پرچم ریلی کی شکل میں صیہونیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے کی بابت صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو چین کا ایک بار پھر انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰چین کی وزارت دفاع نے آبنائے تائیوان سے امریکی بحری جہاز کے عبور کرنے جیسے اقدامات پر ایک بار پھر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو چین کا انتباہ
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹چین کے نائـب وزیر خارجہ نے تائیوان کے مسئلے پر بیجنگ کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو امریکہ کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱امریکہ نے روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کا ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت پر انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶امریکہ نے ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔