-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔
-
کانگریس کو لگا بڑا جھٹکا، صوبائی صدر نے دیا استعفیٰ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صوبائی صدر اروند سنگھ لولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں پارلمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں مسلح افراد کے حملے میں سی آر پی ایف کے 6 اہلکارہلاک و زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴ہندوستان کی ریاست منی پور کے ایک علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاراپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریسی رہنما راہل گاندھی کو نوٹس
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف کارروائی کی ہے۔
-
پی ٹی آئی نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے: بیرسٹر گوہر
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پی ٹی آئی کا کہنا ہے سیاسی لوگ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے اسی لئے ہم نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، انٹرنیٹ سروس معطل، سیکورٹی کے سخت انتظامات
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پاکستان میں ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
ہندوستان، عام انتخابات بلیٹ پیپر سے وٹنگ کرتے کی مہم
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور ریاست مہاراشٹرا میں ایم وی اے میں سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق ہوگیا ہے۔