-
پاکستان: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اسی درمیان کراچی سینٹرل 2 کا بھی نتیجہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 کراچی سینٹرل 2 سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
موبائل فون سروس کی بندش کے بارے میں نگراں وزير داخلہ پاکستان کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔
-
پاکستان، انتخابات کے نتائج کا انتظار، پارٹیوں کے عجیب و غریب دعوے
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔
-
کیا آزاد امیدوار مسلم لیگ کی حمایت کرنےوالے ہیں؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
پاکستان کے عام انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 15مانسہرہ میں شکست ہو گئی۔
-
پاکستان میں غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر چلنے والے الیکشن نتائج درست نہیں ہیں
-
پاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کا شکریہ، نگراں وزیر اعظم
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے شکر گزار ہیں۔
-
وزیر اعظم کاکڑ: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش، سیکورٹی خدشات کی بنا پر کی گئی ہے۔
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے اس لیے بہت سی جگہوں پر سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کو کسی غلط نظریے سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
-
ڈیرہ اسمٰعیل خان : پولیس گاڑی پر بم دھماکہ 5 اہلکار جاں بحق 4 زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰پاکستان صوبے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں عام انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔