-
پاکستان کے عام انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 15مانسہرہ میں شکست ہو گئی۔
-
پاکستان میں غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر چلنے والے الیکشن نتائج درست نہیں ہیں
-
پاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کا شکریہ، نگراں وزیر اعظم
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے شکر گزار ہیں۔
-
وزیر اعظم کاکڑ: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش، سیکورٹی خدشات کی بنا پر کی گئی ہے۔
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے اس لیے بہت سی جگہوں پر سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کو کسی غلط نظریے سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
-
ڈیرہ اسمٰعیل خان : پولیس گاڑی پر بم دھماکہ 5 اہلکار جاں بحق 4 زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰پاکستان صوبے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں عام انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کے عام انتخابات میں بعض حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
-
عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کی تشویش پاکستان نے مسترد کردی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳پاکستان نے عام انتخابات کے تعلق سے اقوام متحدہ کی تشویش کو مسترد کردیا ہے-
-
پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ کا آغاز
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔