پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کا اعلان تشویش اور مایوسی کا باعث ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سربراہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتخابات میں دوبارہ جیت گیا تو پھر امریکہ کا کام تمام ہے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات، تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکمران اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات سے سخت خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات میں کلین سویپ کر لے گی۔
میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج نے رواں ماہ اگست میں انتخابات کروانے کا کہا تھا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ کے سابق چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے جمہوری نظام، آئین اور وفاق پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
حکومت اپنے اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔
پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابات میں لیڈروں کو عوامی مسائل پر بات کرنی ہوگی، انہیں بتانا ہوگا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے۔