-
ہندوستان: 'ایگزٹ پول' گجرات، ہماچل میں بی جے پی، دہلی میں عآپ کو زبردست کامیابی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ہندوستان کی تین ریاستوں میں حالیہ انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج کے مطابق گجرات اور ہماچل پردیش میں بی جے پی جیتے گی اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کو واضح کامیابی ملنے کی امید ہے۔
-
دہلی بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج: عآپ کی جھاڑو حرکت میں
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 4 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق عام آدمی پارٹی (عآپ) کو اکثریت مل جائے گی۔
-
الیکشن کمیشن پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانبداری کا الزام
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے گجرات الیکشن کے تعلق سے الیکشن کمیشن پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانبداری کا الزام لگایا ہے۔
-
نوازشریف نے واپسی کا فیصلہ کرلیا، پارٹی ذرائع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا سگنل دے دیا۔
-
گجرات کی 93 اسمبلی سیٹوں کیلئے پولنگ جاری، نریندر مودی نے بھی ووٹ کاسٹ کیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶ہندوستان کے وزیر اعظم نے صوبے گجرات کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پولنگ بوتھ پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔
-
عمران خان نے پارٹی کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی پارٹی کو نئے انتخابات کی فی الفور تیاری کا حکم دیا ہے۔
-
دہلی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱دہلی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے اس دوران رائے دہندگان میں خاصا جوش و خروش دیکھنے کو ملا ۔
-
کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی آگے
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی آگے ہے۔
-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
مذاکرات یا اسمبلیاں تحلیل: عمران خان کا نیا موقف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔