-
سپریم کورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل 12 بجے تک ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا ووٹنگ سے پہلےعدم اعتماد پر بحث ہوتی ہے۔ جس پر فاروق نائیک نے کہا کہ عدم اعتماد پر بحث کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔
-
عراق میں حکومت سازی کے لیے نئی کوششوں کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵عراقی ذرائع نے، ملک میں حکومت سازی کے لیے شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی اطلاع دی ہے
-
عراق کے سیاسی معاملوں میں برطانوی مداخلت کی مذمت
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰عراق کے الفتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے ملک کے سیاسی حالات میں لندن کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
عراق میں سیاسی تعطل
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں سیاسی تعطل بدستور جاری
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸عراق کے الفتح الائنس نے انتخابی نتائج میں ہونے والی دھاندلیوں کو ملک میں جاری سیاسی بحران کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔ دولت قانون دھڑے نے بھی کہا ہے کہ عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام ممکن نہیں ہے۔
-
آئندہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: عراقی کوارڈی نیٹر کمیٹی
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوارڈی نیٹر کمیٹی نے صدر اور وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں صدرگروہ کے رویّے پر تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ جماعتیں صدر کے انتخاب کے لئے منعقد ہونے والےآئندہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
-
ہندوستان کی چار ریاستوں میں کامیابی پر بی جے پی کا جشن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
چار ریاستوں میں کامیابی کے باوجود راجیہ سبھا میں اکثریت سے دور ہے بی جے پی
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳بی جے پی نے اترپردیش کی 403 اسمبلی سیٹوں میں سے 251سیٹیں جیت لی ہیں اور وہ تین سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔اس طرح بی جے پی 254سیٹوں پر آگے ہے۔
-
عام آدمی پارٹی نے دہلی کے بعد اب پنجاب میں بھی پرچم لہرایا
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱دہلی کی ریاستی حکومت میں بر سر اقتدار عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار دہلی سے باہر کسی ریاست میں الیکشن میں واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔
-
ہندوستان کی پانچ ریاستی اسمبلیوں کے الیکشن کے نتائج
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ