-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزای موت
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷امریکی پولیس نے ٹائر نیکولز نام کے ایک انتیس سالہ سیاہ فام شہری کی جان لے لی ہے۔
-
لاس اینجلیس پولیس کا شاندار کارنامہ! ایک سال میں 31 افراد کا قتل
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۰امریکہ میں بلیک لائیوز میٹر تحریک نے امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام ٹیچر کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور مفکر کو سزائے موت
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی عدلیہ نے ملک کے مشہور مفکر عواد القرنی کو ان کے ٹوئٹر، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام اکاؤنٹس ہیک کرکے اخوان المسلمون کی حمایت کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے۔
-
انسانی حقوق کا جائزه، علمی کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی جراثیمی تجربہ گاہوں سے دنیا کو خطره
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
تہران: سورپ گریگور کلیسا میں کرسمس کی تقریب
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں سورپ گریگور کلیسا میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
اپنی پالیسی کو فوری طور پر بدلو، اقوام متحدہ کا طالبان سے مطالبہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰سلامتی کونسل نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو نشانہ بنانے والی سخت پالیسیوں کے خوفناک نتائج کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ برسر اقتدار طالبان اپنی پابندیوں کو فوری طور پر منسوخ کریں۔
-
حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔