اسلام آباد میں پولیس نے، پاکستان کے سابق ایوی ایشن منسٹر غلام سرور خان کو 9 مئی کے بلووں میں ملوث ہونے کے الزام میں آج صبح گرفتار کر لیا
انسداد دہشت گردی کے خلاف ایران، چین اور پاکستان کا پہلا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا ہے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے باہمی تعاون کی تیس دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
عراقی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے 16 عناصر کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ میں ایک نوجوان کی مشکوک ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات مشترکہ ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی مفادات پر استوار ہیں۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی صوبہ الانبار میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے اپنے نئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف ) کے حالیہ اجلاس میں چین نے پاکستان کی بھر پور مدد کی۔