-
سی آئی اے کے سابق تجزیہ نگار نے تحریک انصار اللہ کی تعریفوں کو پل باندھ دیئے، آل سعود پر شدید حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ تحریک انصار اللہ کو جواب دینے کا پورا حق ہے اور یہ تحریک دہشت گرد نہیں ہے۔
-
عمان نے تحریک انصار کے خلاف امریکی اقدامات کی مخالفت کر دی، سیاسی راہ حل ہو سکتا ہے بڑا نقصان
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱عمان نے یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
یواے ای یمنیوں کے نشانے پر، امریکی جنگی بیڑے اور جنگی طیارے مدد کے لئے دوڑ پڑے
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے واشنگٹن، ابو ظہبی میں میزائل ڈسٹرائر اور جنگی طیاروں کو تعینات کرے گا۔
-
یمن نے یواے ای کے ساتھ اسرائیل کو بھی دیا اہم پیغام، ایک حملہ اور کئی پیغام، بڑے حساس موقع پر دیا گیا پیغام
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۲ان دنوں اسرائیلی حکام متحدہ عرب امارات کے بہت دورے کر رہے ہیں۔ ابھی گزشتہ مہینے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنیت نے متحدہ امارات کا دورہ کیا تھا جبکہ اتوار کو اسرائیلی صدر اسحاق ہرزبرگ بھی دو روزہ دورے پر ابوظہبی جا پہنچے۔
-
امریکی خداؤں سے بھیک مانگ رہا ہے یواے ای، امریکی بیساکھی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات، امریکا سے بھیک مانگ رہا ہے۔
-
یمنیوں نے امارات میں امریکی ائیربیس الظفرہ کو نشانہ کیوں بنایا؟
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۱متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ائیربیس، ان اہم ائیربیسز میں ہے جہاں پر امریکا کے جنگی طیارے اور عام طیارے موجود ہیں، یمن کی فضائیہ نے اس چھاونی کو نشانہ بنایا۔
-
سعودی اتحاد کو یمن کی کڑی وارننگ، پوری طاقت سے دیں گے جواب
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا ہے کہ الحوثیوں کے حملے نے متحدہ عرب امارات کی ساکھ کو کاری ضرب لگا دی ہے۔
-
سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔
-
یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کے ایک جہاز کو پکڑ لیا گیا ہے جس پر ہتھیار اور فوجی ساز و سامان لدے ہوئے ہيں۔