-
تحریک انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دینا، یمن میں امریکہ کے تخریبی کردار کی تکمیل ہے: ایران
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸ایران نے امریکہ کی جانب سے تحریک انصاراللہ کو دہشتگرد گروہ اعلان کئے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کو اسٹاکھوم جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
جنگ اور محاصرے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔
-
پوری دنیا میں سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑ رہا ہے، ہم فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۹یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک، فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
-
سعودی عرب کا پیشرفتہ ڈرون، یمنیوں نے مار گرایا
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
یمن میں امن قائم ہونے کی صورت میں ہی جارح ملکوں میں امن قائم ہوگا: تحریک انصاراللہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح ممالک کو اسی وقت تحفظ حاصل ہوگا جب یمن میں امن قائم ہو گا۔
-
صنعا ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کی بمباری کا عجیب و غریب بہانہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳یمن کی مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے جو ریاض میں مقیم ہیں، صنعا کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے دعوی کیا کہ یہ ائیرپورٹ فوجی اور دہشت گردانہ اہداف کے لئے استعمال ہوتا تھا۔
-
برطانوی فوج بھی سعودی عرب کو بچا نہیں سکتی: انصار اللہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے ساحلی علاقوں کی حفاظت کے لئے برطانوی فوج کو تعینات کر رہا ہے لیکن اس سے ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
-
یمن کا جارح دشمنوں سے سوال، 6 سال میں آپ پر کیا گزری، ذرا یہ بھی تو بتائیں!!!
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے یہ اہم نہیں ہے کہ امریکی انتخابات میں کامیاب کون ہوا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے سعودی پیشکش کی خبر غلط ہے: انصار اللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے تحریک انصار اللہ اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات اور جنگ بندی کے لئے ریاض کے شرائط کے سلسلے میں شائع ہونے والی خبروں کو غلط بیانی قرار دیا ہے۔