درجنوں روہنگیا پناہ گزینوں کی حامل کشتی جو فروری کے مہینے میں بنگلہ دیش کی سمندری حدود میں اپنے راستے سے بھٹک کر لا پتہ ہو گئی تھی ایک سو تیرہ دن سمندری لہروں کے تھپیڑوں کو برداشت کرنے کے بعد انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئی ہے۔
انڈونیشین فوجی حکام نے کئی روز بعد آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
انڈونیشیا کے صدر نے لاپتہ ہونے والی آبدوز کے ڈوب جانے کی تصدیق کرتے ہوئے قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
انڈونیشیا کی بحریہ کی ایک آبدوز عملے کے ترپن افراد سمیت جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں لاپتہ ہوگئی۔
جکارتا میں قیام کے دوران صدر جوکوویدودو اور وزیرخارجہ رتنومرسودی سے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ملافات
انڈونیشیاں میں زلزلے کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔
انڈونیشیا میں سیلاب اور چٹانے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
انڈونیشیا کے پرٹامینا( Pertamina) اور بالونگن (Balongan ) آئل پلانٹ میں دھماکہ کے بعد آگ لگ گئی۔
انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 زخمی ہوگئے۔