-
وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر حملہ؛ جموں و کشمیر کے وزیراعلی کے مشیر کا بیان
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶ہندوستان کے زيرکنٹرول کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں پر ایک حملہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶ہندوستان کی اپوزيشن جماعت کانگریس کے اہم رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان: دہلی کے اسکولوں کی فیس میں اضافہ ہونے کے بعد احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰دہلی کے اسکولوں میں فیس میں بڑھتی جارہی ہے اس درمیان دہلی فیس میں اضافے کے خلاف طلبا کے گھروالوں نے دہلی پبلیک اسکول دواریکا کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا تو اسکول کی انتظامیہ نے اسکولی بچوں کو لائبریری میں ہی یرغمال بنالیا۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان میں وقف بل اور قانون کے خلاف آج ممبئی، کولکتہ اور لکھنو سمیت مختلف شہروں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے۔
-
ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہا راشٹر سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہا راشٹر سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کردی گئی ہے۔
-
وقف ترمیمی بل ریاست مغربی بنگال میں نافذ نہیں ہوگا: ممتا بنرجی
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے کہا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل کو اپنی ریاست میں نافذ نہيں ہونے دیں گی ۔
-
انتخابات میں ای وی ایم کا استعمال ایک فراڈ ہے : ملکارجن کھڑگے
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نےای وی ایم ایک ’فراڈ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آہستہ آہستہ جمہوریت ختم کر رہی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کے گھناؤنے جرم پر دنیا خاموش ہے؛ ہندوستانی اداکارہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱ہندوستانی اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ اسرائیل نہ صرف غزہ بلکہ ہمارے اندر انسانیت کے احساس تک کو ختم کر رہا ہے
-
وقف ترمیمی بل
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ہندوستانی حکومت کا اصرار کہ وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے فائدے میں ہے
-
وقف کا معاملہ ملک کے 24 کروڑ مسلمانوں کے وقار پر حملہ ہے: محبوبہ مفتی
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وقف معاملے کو ہندوستان کے24 کروڑ مسلمانوں کے وقار پر حملہ قرار دیا ہے۔