ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے سپر بارہ میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو بارش کی وجہ سے اپ سیٹ شکست دیدی۔
پاکستان میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو حساس عہدوں سے ہٹانے کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں ۔
ہندو مسلم کشیدگی کا دائرہ اب ہندوستان سے نکل کر برطانیہ تک جا پہنچا ہے۔
اقتصادی و معیشتی بحران کے شکار برطانیہ کی ملکہ گزشتہ روز دنیا سے چل بسیں جس کے باعث ملک کو اب انکی تدفین اور اقتدار کی منتقلی کے لئے 6 بلین پونڈ کے اخراجات برداشت کرنا ہوں گے۔
نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس برطانوی شہنشاہیت کو ایک بدتمیز نوجوان کی طرح قراد دیتے ہوئے کہہ چکی ہیں کہ افراد کو پیدائشی طور پر حکمران نہیں ہونا چاہئے، یہ ذلت آمیز بات ہے۔
برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج میں سامنے آیا ہے کہ 10 میں سے 7 برطانوی مسلمان اپنے پیشہ ورانہ کام کے مقامات پر اسلاموفوبیا کا شکار ہیں۔
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز میں انگلینڈ کو بدترین شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔
برسبن میں ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں چار سو پچیس رن بنالئے۔
دو ہزار بائیس میں قطر میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے کوالیفائی راؤنڈ کے جاری مقابلوں میں سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار میں ہوئے دھماکے میں1 شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا