ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار اسمبلی میں آج نتیش حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، نتیش حکومت کے حق میں 129 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینیئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز پیش کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کر دیئے۔
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے پر کارکنان مشتعل نہ ہوں، کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔
ہندوستان میں اپوزیشن اتحاد کو آج اس وقت شدید دھچکا لگا جب ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے آئندہ عام انتخابات میں اکیلے ہی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
سحر نیوز رپورٹ