-
شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو چوبیس ہو گئی ہے۔
-
تہران میں تعینات برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی حکام کی جانب سے تہران کے خلاف بار بار بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے پر برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی اہم ملاقات، اسلامی دنیا کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جدہ میں ہونے والی اپنی دو طرفہ ملاقات میں باہمی تعلقات اور مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کی قرارداد پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کے وفد نے جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اس قرارداد کے متن کے بارے میں اپنے بعض تحفظات کا باضابطہ اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر سخت رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے حد درجہ دباؤ جاری رکھنے پر مبنی امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام بمباری سے تباہ نہیں کیا جاسکتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اور ٹیکنالوجی ہمارے ذہن و دماغ میں رچ بس گئی ہے جسے بمباری سے تباہ کرنا ناممکن ہے۔
-
ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کوئی بھی مراسلہ ایران کے حوالے نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲تہران کےعارضی امام جمعہ نے ایران کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کو ایک بار پھر ملی شکست، تہران او پی سی ڈبلیو کا بنا نائب صدر
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔