-
قرآن کریم ہمیں دنیا کے طاقتور حکمرانوں سے مقابلے کی تلقین کرتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔
-
صدر ایران کی اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارکباد
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سامراجی طاقتوں پر بھروسہ کرنے والا ملک ناکام ہوتا ہے: محمد باقر قالیباف
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جو ملک اپنی سلامتی اور ترقی کے لیے دوسروں پر بھروسہ کرے یا سامراجی طاقتوں سے امید رکھے وہ ناکامی سے دوچار ہوتا ہے۔
-
ایران کی فضائی حدود بےحد محفوظ؛ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کی فضائی حدود تک جارحین کی دسترسی ناممکن ہے، کہا ہے کہ ہم نے درپیش خطرات کے تناسب سے اپنی تکنیک اور حکمت عملی تبدیل کرلی ہے ۔
-
ارنا نے صحافت کے اعلی معیاروں کی حفاظت کی ہے: محمد مدثر ٹیپو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ایران میں پاکستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے روابط کے استحکام میں ارنا کے کردار کو سراہا ہے۔
-
ایران پاکستان کی تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور؛ پاکستانی میں ایران کے سفیر
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بارٹر ٹریڈ پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران نے ارنا نیوز ایجنسی کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر اس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی (IRNA) کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر ایران نے اس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور CEO، منیجرز، ایڈیٹرز، رپورٹرز، کیمرہ مین اور دیگر عملے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہم اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں اور ہر روز اپنی پالیسی اور موقف تبدیل نہیں کرتے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقے کے تغیرات میں امریکا اور اسرائیل کے آشکارا اور خفیہ ہاتھوں کو نہ دیکھنا بہت بڑی غلطی ہے۔
-
ایران متحدہ عرب امارات کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر تعاون کی تقویت کے لئے تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے پڑوسیوں کے ساتھ روابط میں توسیع کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح قرار دیتے ہوئے باہمی مفادات کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کی تقویت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے .
-
پاکستان: اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات ، بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار جمعے کو اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز آئی ایس ایس آئی (ISSI) کی میزبانی میں، ایرانی سفارتخانے کی شرکت سے منعقد ہوا۔