ایران اور ہندوستان نے باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فارسی زبان کی چھے جدید کتابوں کی رونمائی کی گئی۔
ہندوستان چابہار کی بندرگاہ کے ذریعے ایران کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
نئی دہلی میں ایران کے سفیر اور ہندوستان کے کیمیکل مواد اور کھاد کے وزیر نے دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے مزید فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان ، جنوبی اور مغربی ایشیا میں قدیم و عظیم تمدّن کے وارث ہیں۔
ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کے ساتھ ہندوستان کی جی این پی ٹی اور کانڈلا بندرگاہوں کا تعاون مزید ایک سال تک جاری رہے گا۔
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے علاقے اور پوری دنیا میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ