-
صدر ایران کا دورۂ روس، صدر پوتین سے ملاقات کے علاوہ پارلیمنٹ دوما سے خطاب پروگرام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز روس کے دورے پر جار رہے ہیں جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سے جڑے مختلف سیاسی و اقتصادی جیسے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوگی۔
-
ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی گفتگو، ویانا مذاکرات سمیت اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں تیزی سے پیشرفت کے لئے ضروری ہے کہ امریکہ اور مغرب کی جانب سے زیادہ طلبی اور ایٹمی سمجھوتے سے الگ ہٹ کر کسی مطالبے سے اجتناب کرتے ہوئے حقیقت پسندانہ و تعمیری رویہ اختیار کیا جائے۔
-
ایران روس تعلقات تقویت کے راستے پر گامزن ہیں: جنرل باقری
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ تہران ماسکو تعلقات تقویت اور پائیداری کی جانب گامزن ہیں۔
-
ایران روس اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد تیار ہوگی: امیر عبداللہیان
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد ہی تیار کر لی جائے گی۔
-
ایران اور روس کے تعلقات بہت ہی خوشگوار ہیں، صدر روحانی
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱صدر ایران حسن روحانی نے مختلف شعبوں میں تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، روسی حکومت اور صدر ولادیمیر پوتن کے تعاون کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات مختلف قومی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہی جن میں بعض، روس کے تعاون سے مکمل ہوئے ہیں۔
-
ایران روس معاہدے کی مدت میں توسیع
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع ہو گئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام لے کر پارلیمنٹ کے اسپیکر روس پہنچے
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کو مضبوط اور مسلسل شراکت کے مرحلے تک پہنچنا چاہئے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی سطح پر بہت سے اشتراکات پائے جاتے ہیں۔
-
امریکی دھمکیاں بے سود، ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳روس کا کہنا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود ہم ایران کے ساتھ اپنا تعاون بڑھائیں گے۔
-
گرین کوریڈور قائم کرنے کے لیے روسی صدرکی تجویز اہم ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فوجی شعبے میں خود کفیل ہوگئے ہیں۔
-
روس نے امریکی درخواست مسترد کردی، ایران کے ساتھ باہمی تعاون جاری رہے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے سے متعلق امریکی درخواست کی پیروی نہیں کرے گا۔