-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں، اہمیت اور اغراض و مقاصد (مقالہ)
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ایران، روس اور چین نے جمعہ اکیس جنوری کو " 2022 میرن سیکورٹی بیلٹ (2022 Marine Security Belt) کے نام سے موسوم دوسری مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں۔
-
ایران کے ساتھ دو بڑی طاقتوں کی فوجی مشقیں۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸"میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
صدر ایران رئیسی کا دورۂ روس مکمل، سفر کو کامیاب بتایا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی روس کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی علی الصبح واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے تہران ہوائی اڈے پر صحافیوں اور نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران اپنے دورہ ماسکو کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ میں اضافہ اور علاقائی بحرانوں کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔
-
کھلے سمندروں میں ایران چین روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸ایران روس اور چین کی بحریہ نے جمعے کی صبح بین الاقوامی سمندری حدود میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران روس تعلقات میں کوئی حد مقرر نہیں: صدرِ ایران
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ایران کے تعلقات میں توسیع کے لئے کوئی حد مقرر نہیں ہے اور تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجیک ہیں۔
-
روس کے دورے پر جاتے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج صبح اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو دورے کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ روس، دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب اور نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ایران کے دورۂ روس کو تعلقات میں ایک نیا باب جبکہ قومی سلامتی کے سکریٹری نے اُسے نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ روس، صدر پوتین سے ملاقات کے علاوہ پارلیمنٹ دوما سے خطاب پروگرام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز روس کے دورے پر جار رہے ہیں جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سے جڑے مختلف سیاسی و اقتصادی جیسے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوگی۔
-
ایران و روس کے وزرائے خارجہ نے ویانا مذاکرات کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز ٹیلیفون پر ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے خلاف امریکی دھونس دھمکی کی روس نے مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے ایران کے حوالے سے امریکہ کے دھمکی آمیز بیان کو غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔