-
لبنان میں ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی مستحکم، تاریخی اور مضبوط پوزیشن، صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے مقابلے میں لبنانی فوج، قوم اور مزاحمت کی سنہری مثلث کی حمایت کرتی رہی ہے اور مستقبل میں بھی کر ے گی۔
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہید صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر اظہار تعزیت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی تعزیت پیش کی اور باہمی روابط نیز علاقائی مسائل پر گفتگو کی-
-
غزہ کے بار ے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے حالات پر بات چیت کی ہے۔
-
امت مسلمہ کا متحدہ موقف، غاصب صیہونی حکومت کے ظلم کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن سکتا تھا: صدر رئیسی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں سعودی عرب کے نئے سفیر کے سفارتی کاغذات وصول کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امت مسلمہ کا متحدہ موقف، غاصب صیہونی حکومت کے ظلم کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن سکتا تھا۔
-
سفارتی تعلقات کے بعد ایران اور سعودی عرب کا سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹ایران اور سعودی عرب مشترکہ سائنسی، تکنیکی اور تحقیقی تعاون کے لیے تیار ہیں۔
-
امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
ایران اورسعودی عرب کے تعلقات کی بحالی عظیم کامیابی: شام
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳شام کے صدر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کوایک عظیم اور ناقابل پیش گوئی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کی دوطرفہ تجارتی تعاون کے فروغ پر تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴ایرانی سفیر اور سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے دوطرفہ تجارتی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے سفیر کی سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ایران کے سفیر نے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تہران اور ریاض کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک ایران میں کریں گے سرمایہ کاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳الخلیج آن لائن نیوز سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایران میں خلیج فارس کے علاقے کے عرب ممالک کی سرمایہ کاری کے اچھے فوائد ہیں اور اس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔