-
پاکستان بڑی خوشی اور امید سے تہران ریاض تعلقات میں مثبت تبدیلی کا نظارہ کر رہا ہے: شہباز شریف
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین وفود کے تبادلوں کو علاقے کے لئے صلح و آشتی اور امید کا باعث قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے سفارتی وفد کا دورۂ تہران
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵سات برس بعد سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کا ایک سفارتی وفد ایران پہنچ گیا ہے۔
-
تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے: مولانا فضل الرحمان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲پاکستانی کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈیم ایم کے سربراہ نے ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کو علاقائی امن و استحکام کے ارتقا اور عالم اسلام کی دلگرمی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات+ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے بیجنگ میں ملاقات کی۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸چین کے دار الحکومت بیجنگ میں آج ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، جلد ہی ملاقات پر اتفاق
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں آنے والے دنوں میں ملاقات پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ایران، سعودی عرب اور شام کے سفیروں کی عراق میں ملاقات (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳عراق میں ایرانی سفارت خانے کی طرف سے دی گئی دعوتِ افطار میں سعودی عرب، شام اور ایران کے سفرا کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران سعودی وزراء خارجہ کی ہفتے میں دوسری ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ ہفتے کے دوران دوسری بار ایک دوسرے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔