ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان ایران کا قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیرخارجہ بدر البوسعیدی نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے اور عمان کے سلطان کے دورہ ایران پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمان کے وزیر خارجہ نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو دانشمندانہ اور مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسقط کا کہنا ہے کہ سب مل کر بات چیت اور گفتگو کریں ۔
ایران کے وزیر خاجہ نے اپنے دورہ مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب سے دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچے ہیں۔
ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات آگے کی سمت بڑھ سکتے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علاقے کے مستقبل کیلئے خود علاقائی ممالک کو ہی فیصلہ کرنا چاہئیے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے کے استحکام کو غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔