-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مسافر پروازوں کی بحالی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
لبنان کے نئے صدر کے نام ایران کے صدر کا خاص پیغام
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے نئے صدر کو ایوان نمائندگان کی اکثریت سے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے جو اپنے سرکاری دورے پر ان دنوں لبنان میں ہیں، لبنانی حکام سے ملاقات کے بعد حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی پالیسی علاقے میں امن و استحکام کی برقراری ہے، کمال خرازی
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے بیروت میں لبنان کے صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران کی پالیسی علاقے کے ملکوں میں امن و استحکام کی برقراری ہے
-
مشکل وقت میں لبنان کے ساتھ رہیں گے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران بیروت کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے لئے تیار ہے اور تہران سخت اوقات میں لبنان کے ساتھ ساتھ رہے گا۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود لبنان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو تیار ہے: ایران
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچے: امیر عبداللہیان
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایران کے ساتھ خوشگوار تعلقات جاری رہیں گے: لبنانی وزیرخارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بہت اچھے ہیں اور بیروت اسے مزید بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
لبنان صیہونی سازش سے ہوشیار رہتے ہوئے، امن و استحکام کا تحفظ کرے: ایران
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے لبنان میں امن و استحکام کا تحفظ کئے جانے کی ضررت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ روس سے لبنان پہنچے، اہم موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بیروت میں لبنان کے صدر سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔