-
وینیزویلا کے صدر نے تہران کے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲وینیزویلا کے صدر نے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا ہے۔
-
وینیزوئیلا کی مدد، ایرانی تیل ٹینکر وینیزوئیلا پہنچا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷ایک برطانوی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایک آئل ٹینکر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔
-
وینزویلا کے صدر کی اہلیہ کی ایرانی خواتین سے ملاقات
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴اس ملاقات کے دوران جو نائب ایرانی صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی کی شرکت سے سعد آباد کمپلیکس میں ہوئی ایرانی خواتین کے علاوہ وینزویلا کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ متعدد خواتین نے بھی خطاب کیا۔
-
امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے: رہبر انقلاب (تصاویر+ویڈیو)
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۵ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے رہبر انقلاب اسلامی سے سنیچر کی شام ملاقات کی۔
-
ایران اور وینیزوئیلا کے اعلی رتبہ وفود کا مشترکہ اجلاس
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۴ایران اور وینیزوئیلا کے سربراہوں کی صدارت میں دونوں ملکوں کے اعلی رتبہ وفود کا مشترکہ اجلاس ہوا۔
-
ایران وینیز ویلا تعلقات اسٹریٹیجک ہیں: صدر اپراہیم رئیسی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور وینیزویلا کو تسلط پسند طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ممالک قرار دیا ہے۔
-
ایران اور وینزویلا دو انقلابی اور برادر ممالک ہیں: نیکلاس مادورو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ نسل پرستی، سامراج اور استکبار کے خلاف جدوجہد کے حوالے سے تہران اور کاراکاس کا مشترکہ موقف ہے اور ایران اور وینزویلا دنیا میں نئے نظام کے ظہور کے ہراول دستے میں شمار ہوتے ہیں۔
-
وینیز ویلا کے صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴وینیز ویلا کے صدرنکولس مادورو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔
-
ایران اور ونزویلا کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزویلا کے سربراہان مملک نے دونوں کے ممالک کے قرینی تعلقات کے مزید فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
وینزوئیلا کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے وینزوئیلا کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاطینی امریکہ خاصطور سے وینزوئیلا نیز ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے۔