پاکستان کے شہر کراچی میں حسینیہ ایرانیان میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی شخصیت کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران و پاکستان شرپسندوں کو آپسی تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہی۔
ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ایران کے محمد باقر قالیباف کو انکے دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپسی تعلقات کے مزید استحکام میں دونوں ملکوں کی اسمبلیوں کے کردار پر زور دیا ہے۔
پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ایران و پاکستان کے سربراہان کے ہاتھوں سرحد پر دو اقتصادی منصوبوں کے افتتاح کو تہران و اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات کی راہ میں ایک نئے باب سے تعبیر کیا۔
ایران اور پاکستان کے درمیان پشین سرحد پر منعقدہ پروقار تقریب میں دونوں ملکوں کے سربراہوں نے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار اور گبد پولان بجلی سپلائی لائن کا افتتاح کردیا ۔