-
سراوان میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدی کراسنگ کوہک کھول دی گئی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ایران اور پاکستانی کی مشترکہ سرحدی کراسنگ ایران کے شہر سراوان کے علاقے کوہک میں کھول دی گئی ہے اس سے مقامی لوگوں کے معاشی مسائل کے حل اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
-
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰اٹھارہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین زمینی راستے سے اسلامی جمہوریہ ایران پہنچے ہیں جنہیں کربلا معلیٰ جانے کے لیے عراقی سرحد کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔
-
ایران کا مشرقی بارڈر صحن حرم امام حسین ؑکا منظر پیش کرنے لگا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶ایران کے مشرقی بارڈر پر زوارحضرت ابی عبداللہ الحسین علیہ السلام کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے اور سیستان بلوچستان کے عوام اور دیگر رضاکار اپنے پورے وجود کے ساتھ زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔
-
طالبان کی غلط فہمی ٹکراؤ کا سبب بن رہی ہے، اس کا ازالہ ہو جانا چاہئے: ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایران کے معاون وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایران کی بارڈر سکیورٹی فورسز اور طالبان عناصر کے مابین اس لئے جھڑپ ہوئی ہے کیوں کہ طالبان بین الاقوامی سرحد اور سکیورٹی وال کے مابین فرق کو نہیں سمجھ سکے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کا نواں اجلاس شروع
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین صوبہ بلوچستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس آج سے زاہدان میں شروع ہوا۔
-
ایران اور پاکستان، دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مشترکہ جد وجہد پر متفق
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ایران اورپاکستان نے دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
طالبان اور ایران کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ کی ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱ویڈیو میں طالبان اور ایران کی بارڈر سکیورٹی فورس کے درمیان ہوئی جھڑپ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ ایک غلط فہمی تھی: طالبان
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحد پر اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھی۔
-
ایران پاکستان سرحد پر زائرین کے لئے مولا رضا (ع) کی عنایتیں
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی خدمت مزید بہتر اور وسیع پیمانے پر انجام دینے کے مقصد سے آستان قدس رضوی مشہد کی جانب سے میر جاوہ سرحد پر ایک زائر سرا کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان ایران سرحد پر محدود رفت آمد بحال
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳پاکستان ایران سرحد تاجروں اور طلبہ کی رفت آمد کے لیے کھول دی گئی ہے۔