-
ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱ایرانی فوج کی ایئر ڈیفنس مشق چودہ سو تین کے دوسرے مرحلے میں، ایئر ڈیفنس کے فعال اور غیر فعال سینسرز کے ذریعے دشمن کے حملہ آور ڈرونز کی ٹریسنگ، مانیٹرنگ اور ان کے خلاف مناسب حکمت عملی سے کارروائی کی گئی۔
-
ملک کی سلامتی اور استحکام پر تاکید؛ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ 46ویں یوم آزادی کے موقع پر ایران کے اسلامی نظام کی طاقت اور اس کے استحکام کا دنیا بھر میں بول بالا ہوگیا ہے۔
-
میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز کی رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان + ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰سپاہ نیوی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز سپاہ پاسدران کے بحری شعبے کی توانائیوں کے معمولی اور چھوٹے مظاہر ہيں جو قابل نمائش ہیں۔
-
ایرانی فوج کا ایک اور کارنامہ، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ سے مستفید ہو رہی ہے اور ملک کی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایران کے سپر ہیوی ڈرون "غزہ" کی رونمائی + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲سپاہ پاسداران کی ایئرو اسپیس فورس نے پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کے موقع پر سپر ہیوی ڈرون طیارہ غزہ کی رونمائی کر دی اور ایک ہائبرڈ آپریشن میں پہلی بار، غزہ ڈرون کے ذریعے ایک ساتھ آٹھ اہداف کونشان بناکر تباہ کردیا۔
-
ایران کی بری فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران آرمی نے کیا دھماکہ، فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈرنے جنگی سیکورٹی مشقوں کے دوران، 110 کلومیٹرتک مار کرنے والے فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی کی خبر دی اور بتایا کہ ان مشقوں کے دوران، الماس پن پوائنٹ میزائلوں اور اپنے ہدف کو پوری دقت کے ساتھ نشانہ بنانے والے بموں کو بھی آزمایا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد باقری نے اپنے سرکاری دورہ پاکستان کے اہداف کے بارے میں کہا کہ دو دوست اور برادر ممالک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے زیادہ افرادی قوت اور طاقت کی ضرورت ہے .
-
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا دوسری بار پاکستان کا اہم دورہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔