-
ایران کی انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ایرانی ویکسین کمپنی نے اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین تیار کرلی ہے جس کی حیوانی آزمائش بھی کامیابی کے ساتھ انجام پا چکی ہے۔
-
بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳گزشتہ روز ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ پیشرفتہ، تیزرفتار اور تباہ کن بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی رونمائی کی گئی۔ یہ میزائل 1450 کلومیٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے، جبکہ ایران کی سرحدوں سے غاصب صیہونی ٹولے کا فاصلہ تقریبا 1150 کلومیٹر ہے۔
-
ایران میں اڑتالیسی بڑے صنعتی منصوبوں کا افتتاح
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے سترہ ارب ڈالر مالیت کے اڑتالیس بڑے صنعتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ہے۔
-
ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے قومی منصوبوں کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت کے دو قومی منصوبوں کی رونمائی کر دی گئی ہے۔
-
دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔
-
ایرانی فلم گڈ بائے اولمپک کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵مختصر دورانیے کی ایرانی فلم خداحافظ یا گڈبائے اولمپک، سینڈبار فلم فیسٹول کی جانب سے بہترین فلم کا سلور ایواڈ دیا گیا ہے۔
-
ایران میں جامد ایندھن سے چلنے والے خلائی راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱ایرانی ماہرین نے پہلی بار جامد ایندھن سے چلنے والے خلائی راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایشیا کا پہلا، دنیا کا چوتھا ملک
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ایران مسلسل چوتھے سال نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا میں چوتھی پوزیشن پر کھڑا ہے۔
-
ایرانی فوج کو اسمارٹ بموں سے لیس کیا جائے گا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ اسمارٹ بم جلد فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔