-
ڈیفلمپک میں ایران کی تیسری پوزیشن
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ڈیفلمپک میں شریک ایرانی دستے نے مجموعی طور پر شائستہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔
-
ٹینس کے ڈبلز مقابلے میں ایران و بلجیئم کی مشترکہ ٹیم کی کامیابی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵تہران میں منعقدہ اٹھارہ سال سے کم عمر کے ٹینس کے ڈبلز کے مقابلوں میں ایران کی مشکات زہرا صفی اور بلجیئم کی کات کوپہ کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
ڈیف لمپک کھیلوں میں ایران تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴برازیل ڈیف لمپک کھیلوں میں ایران تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔
-
ڈیفلمپک، ریسلنگ میں چھے تمغوں کے ساتھ ایران کا پہلا نمبر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱برازیل ڈیفلمپک میں شریک ایران کی ریسلنگ ٹیم چھے رنگ برنگے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے تین تمغے
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ترکی میں جاری ریسلنگ کے عالمی مقابلوں کے آخری دن ایرانی پہلوانوں نے سونے کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
کیش انٹرنیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزی بیشن کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دوسری بین الاقومی نمائش جنوبی ایران کے جزیرے ، کیش میں شروع ہوگئی ہے۔
-
رحیم علی آبادی انٹرنیشنل کپ، ایرانی نوجوانوں کے نام
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵ایران کے نوجوان پہلوانوں نے رحیم علی آبادی انٹرنیشنل کپ جیت لیا۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایران کے لیے سونے کی تین تمغے
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰ایران کے ویٹ لفٹر علی رضا یوسفی نے یونان میں ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کی تین تمعے حاصل کیے ہیں۔
-
ڈیف لمپکس میں ایران کی تائیکوانڈو ٹیم پہلے نمبر پر
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸ایرانی کی تائیکوانڈو ٹیم برازیل میں ہونے والے چوبیسویں ڈیف لمپکس میں ٹیم پوائنٹس کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے
-
ایرانی والیبال ٹیم، ڈیفلمپک کی ٹاپ ایٹ ٹیموں میں شامل
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲ایران کی بیچ والیبال ٹیم اپنی تیسری فتح کے بعد، ڈیفلمپک میں شامل ٹاپ ایٹ ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے۔