-
ایران نے دفاعی صنعت کی سبھی پیچیدہ ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے: جنرل حاجی زادہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہائپرسونک میزائلوں کا رینج دو ہزار کلومیٹر تک بڑھا سکتا ہے۔
-
ایران نے وسطی ایشیا کی فٹبال چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی (ویڈیو)
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامینٹ کے فائنل میں ازبکستان کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
مسجد النبی (ص) ایرانی سیٹیلائٹ خیام کی نظر سے (ویڈیو)
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ان دنوں ایران کے خلائی ادارے نے قومی سیٹیلائٹ خیام کے ذریعے مسجد النبی (ص) کی لی گئیں خوبصورت تصاویر جاری کی ہیں۔ ملاحظہ ہوں!
-
ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔
-
ایران ایشیا کا سب سے بڑا ڈیری پروڈکٹس برآمد کرنے والا ملک: عالمی ادارہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴اقوام متحدہ کے ادارۂ عالمی ادارہ خوراک و زراعت (فاو) نے اعلان کیا ہے کہ ایران براعظم ایشیاء کا سب سے بڑا دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔
-
ایران میں لیتھیم کے عظیم ذخائر کی دریافت سے صیہونی حکومت کو تکلیف
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ایران میں لیتھیم کی عظیم مقدار کی دریافت سے پریشان ناجائز صیہونی حکومت کی میڈیا نے اعتراف کیا ہے اس سے بین الاقوامی سطح پر ایران کی اہمیت بڑھ جائے گی اور مغربی ایشیاء کی مرکزیت ایک بار پھر ایران منقتل ہو جائے گی۔
-
کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی میں 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے کروز میزائل کی شمولیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی نے پہلی مرتبہ 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے ایک نئے اور جدید کروز میزائل سے اپنے بحری جنگی جہازوں کو مسلح کیا ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب میں ایرانی پہلوانوں کی دھاک
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳فری اسٹائل کشتی کی ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے تین سونے کے تمغے اپنے نام کر لئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا، اس موقع پر شہید ہونے والے سائنسدانوں کے اہلخانہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔