• مغرور سمندر کا منھ چڑھاتے ایران کے بحری جنگی جہاز (ویڈیو)

    مغرور سمندر کا منھ چڑھاتے ایران کے بحری جنگی جہاز (ویڈیو)

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱

    ایرانِ اسلامی نے عالم اسلام میں پہلی بار خود اپنے تیار کردہ جنگی بحری جہازوں کے ذریعے ایک اسٹریٹیجک مشن کے تحت دنیا کے گرد چکر لگایا۔ اس طرح ایران نے عالم اسلام اور ملکی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا کارنامہ انجام دیا۔ اس سفر کے دوران ایران کے بحری جہازوں کو سخت اور دشوار موسمی حالات کا بھی سامنا کرنا پڑا مگر وہ سمندر کےغرور کو چکناچور کرتے ہوئے اسکے سینے پر سوار اپنی منزل کی جانب آگے بڑھتے چلے گئے۔ اس مشن کے تحت ایران کے بحری جہازوں نے مجموعی طور پر تقریباً 65 ہزار کلومیٹر کی سمندری مسافت طے کی۔

  • نسرین شاہی نے پیرا شوٹنگ کے عالمی کپ میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

    نسرین شاہی نے پیرا شوٹنگ کے عالمی کپ میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    ایران کی پیرا شوٹنگ ٹیم کی رکن نسرین شاہی نے جنوبی کوریا میں ہونے والے عالمی کپ کے مقابلوں میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

  • ایران کے نئے بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی سے امریکہ کو شدید تکلیف

    ایران کے نئے بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی سے امریکہ کو شدید تکلیف

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کے شکار ایران کی دفاعی شعبے میں مسلسل اور حیرت انگیز پیشرفت اور گزشتہ روز بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی پر امریکی حکام نے سخت تشویش ظاہر کی ہے۔

  • کچھ اس طرح تیار ہوا ایران کا تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ (ویڈیو)

    کچھ اس طرح تیار ہوا ایران کا تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ (ویڈیو)

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ کی تیاری کے مراحل کو اس مختصر ویڈیو میں دیکھیئے۔ ایران کا یہ مایۂ ناز بحری جنگی جہاز ملک کے ہی باایمان اور انقلابی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار کیا گیا ہے۔

  • ایرانی بحری جنگی بیڑوں نے تاریخ رقم کی (ویڈیو)

    ایرانی بحری جنگی بیڑوں نے تاریخ رقم کی (ویڈیو)

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴

    ایرانی بحریہ کی فلیٹ 86 کے دو جنگی بحری بیڑوں "دنا ڈسٹرایر اور مکران" نے ایک مشن کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے گرد چکر لگایا اور آٹھ مہینوں کے دوران تقریبا 65 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد دو روز قبل واپس اپنے وطن کو لوٹ آئے۔

  • اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے: ایرانی اسپیکر

    اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے: ایرانی اسپیکر

    May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰

    ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی سیاسی اقتصادی، ثقافتی اور فنی امور کے میدان میں ایشیا کی صدی ہے۔

  • تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)

    تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹

    تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔

  • آئس ہاکی کی وومن ایشین چیمیئن شب، ایران فائنل میں پہنچا

    آئس ہاکی کی وومن ایشین چیمیئن شب، ایران فائنل میں پہنچا

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳

    ایران کی آئس ہاکی کی نیشنل وومن ٹیم نے لگاتار بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

  • ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کو مزید چار تمغے

    ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کو مزید چار تمغے

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲

    ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے مزید چار رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے۔