-
ایرانی و ہندوستانی وزراء خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ہندوستان کے وزیرخارجہ سابرامانیام جے شنکر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے اور دونوں وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجاری حجم میں اضافہ ہوا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ایران اور ہندوستان کے تجارتی روابط مزید فروغ پا رہے ہیں۔
-
ایران ہندوستان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر آمادہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر نے ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اورباہمی تعاون کوبڑھانے کےلئے موجودہ صلاحیت سے استفادہ کرنا ایک اچھی بنیاد فراہم کرسکتا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان فارسی مسودات و دستاویزات محفوظ بنانے کے لئے معاہدہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲فارسی مسودات کو محفوظ بنانے کا یہ معاہدہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور یہ مسودات صدیوں پر پھیلے ایران ہندوستان تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں نئی دہلی کے ساتھ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاسوں کے نئے سلسلے کے آغاز کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران ہندوستان علاقائی سلامتی کا تحفظ کرسکتے ہیں: ایڈمرل سیاری
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲ایرانی فوج کے چیف کوآرڈی نیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان مل کر خطے کی سلامتی کا تحفظ کرسکتے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر کا دورۂ چابہار، توسیعی منصوبوں کا جائزہ لیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ایران کے دورے پر آئے ہندوستان کے شیپنگ اینڈ پورٹ امور کے وزیر سربانند سونووال نے چابہار بندرگاہ کا دورہ کیا۔
-
ہندوستان کے وزیر برائے شیپنگ اور پورٹ کا دورۂ چابہار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱ہندوستان کے شیپنگ اور پورٹ کے امور کے وزیر سربانند سونووال نے جو ایران کے دورے پر ہیں چابہار بندرگاہ پہنچے۔
-
ہندوستان میں منایا گیا چابہار ڈے
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵اتوار کو ہندوستان کے شہر ممبئی میں "چابہار ڈے" کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
تہران دہلی تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا: مودی
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی بنا پر ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی بہتری کا عمل سست روی کا شکار ہوا ہے اور اس وبا کے خاتمے کے ساتھ ہی تہران اور دہلی کے تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا۔