-
تہران اور نئی دہلی، ادیان الہی اور اسلامی مقدسات کے احترام پر متفق ہیں
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران اور نئی دہلی کے درمیان ادیان الہی اور اسلامی مقدسات کے احترام اور تفرقہ انگیز بیانات و اقدامات سے اجتناب کی ضرورت پر اتفاق پایا جاتا ہے۔
-
ایران- ہندوستان تعلقات، علاقے کی سلامتی اور خوشحالی کے حق میں ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۲ہندوستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایران - ہندوستان تعلقات سے خطے میں سلامتی اور خوشحالی میں بہتری آئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ ہندوستان، عبد اللہیان: اہانت رسول (ص) برداشت نہیں
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی توسیع کے بارے میں گفتگو کی۔ اس سے قبل دہلی پہنچے پر انہوں نے ہندوستان کی گزشتہ تاریخ میں پر امن بقائے باہمی کا ذکر کرتے ہوئے واضح کیا کہ اہانت رسول ہرگز برداشت نہیں ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کا دورۂ دہلی، اعلیٰ حکام سے ہوگی ملاقات
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اپنے ہندوستانی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر اس ملک کے اعلی حکام سے مذاکرات کے سلسلے میں کل ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوئے.
-
شان رسالت میں گستاخی کا معاملہ، ایران کی وزارت خارجہ میں ہندوستانی سفیر کی طلبی
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں ہندوستانی سفیر کو طلب کر کے اس ملک میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما کی جانب سے ایک ٹیلی ویژن پروگرام کے دوران پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں گستاخی پر سخت احتجاج کیا۔
-
طبی شعبے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶ایران اور ہندوستان کے وزرائے صحت نے بعض دواؤں کی تیاری اور دواؤں کے خام مواد کی فراہمی میں تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان اس شعبے میں تعاون و معاملات بڑھائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان نے منشیات کے خلاف اٹھایا اہم قدم
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس نے مشترکہ تعاون کے لیے ہندوستان کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مونیخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ، عبداللہیان نے جے شنکر کی خیریت دریافت کی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی گفتگو میں افغانستان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
منشیات کے خلاف مہم میں ایران اور ہندوستان کا مشترکہ تعاون
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸ایران اور ہندوستان نے منشیات کے خلاف مشترکہ مہم میں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔