-
ہندوستان میں شیراز کی جاذبانہ صلاحیتوں کو متعارف کرانے کے لئے نمائش کا اہتمام
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸یوم حافظ کے موقع پر ایران کے شہر شیراز کی خصوصیات سے متعارف کرانے کے مقصد سے ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں فن و ثقافت کی ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستان نے ایران کو 10 لاکھ ویکسین تحفے میں دی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹم کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں ویکسین کی 63ویں کھیپ پہنچ گئی ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مختلف مسائل پر تبادلہ خیال
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
چابہار میں چار فریقی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے لئے ہندوستان کی تجویز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری اور مشترکہ تعاون کے لئے ایران، ہندوستان، ازبکستان اور افغانستان پر مشتمل چار فریقی نشست تشکیل دیئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
پائیدار باہمی تعاون کے لئے ضروری ہے کہ صرف تہران نئی دہلی کے مفادات مد نظر ہوں: سید ابراہیم رئیسی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون میں فروغ کو بنیادی ترجیحات میں قرار دیا ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی امدادی کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامانوں کی ایک اور کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی۔
-
چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے ہندوستان نے ایک ارب کا بجٹ مختص کیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱ہندوستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تعاون اور سمجھوتے کی بنیاد پر چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے ایک کروڑ، چھتیس لاکھ اٹھانوے ہزار ڈالر کا بجٹ مخصوص کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردی کو ایک ہتھکنڈے کے طور پراستعمال کر رہے ہیں: ایرانی وزیردفاع
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکومتیں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے دہشت گردی کو بطور ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہیں۔
-
ایران کے وزیر دفاع سے ملاقات مثبت رہی: ہندوستانی وزیر دفاع
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱راج نات سنگھ اوربریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں اور افغانستان میں امن و استحکام سمیت علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔