-
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا منشور نسل کشی کو روکنے سے قاصر ہے: سعید رضا عاملی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) کے سیکرٹری نے کہا کہ انسانی حقوق کا منشورتوحیدی بنیادوں سے خالی ہے اس لئے انسانوں کوحقیقی مفادات فراہم نہیں کر سکتا جس کا نتیجہ دنیا میں ظلم اور نسل کشی کا تسلسل ہے ۔
-
پوپ فرانسس کو سپرد خاک کر دیا گیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو ان کی وصیت کے مطابق بیسیلیکا سینیٹ میری میجر میں سپرد خاک کیا گيا
-
ایران نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ایران کی قومی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، سونے کے چار چاندی کا ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت کر تیسویں بار ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔
-
ایرانی نوجوان ایشیا کا بہترین باکسر منتخب
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
-
ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم، ایشین چیمپئن
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، پانچ سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت کر ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔
-
اے سی ڈی اجلاس کے اختتام پر ایران کے نگراں وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بیان کا اہم ترین باب غزہ سے متعلق ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم کو کیسے روکا جائے؟ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں سے باقری کنی کی خصوصی بات چیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی نے بات چیت کی اور صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پوری دنیا کی نظر تہران پر، 32 ملکوں کے اعلی عہدیداروں اہم نشست (ویڈیو)
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ تنظیم اے سی ڈی کے رکن ملکوں کے اعلی سفارتکاروں کی نشست اتوار تیئیس جون کو منعقد ہوئی۔
-
تہران میں 30 سے زائد ملکوں کے وزرائے خارجہ کی آمد، تمام طاقتور ایشیائی ممالک شامل
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور مہدی صفری نے کہا ہے کہ ایشیائی ممالک کے درمیان مختلف جہتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم اجلاس کے مقاصد میں سے ایک ہے۔
-
برکس گيمز کے دوران ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی کی ایک اور کامیابی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴کازان میں جاری برکس گيمز کے دوران ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی کی روئنگ ٹیم نے ایک اور کامیابی حاصل کی۔