امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر شورش اور ہنگاموں کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے پیش نظر پورے اس ملک میں سیکورٹی دستوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے حملے کے انتباہ کے بعد ایف بی آئی نے نیشنل گارڈ کے تمام اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کردی ہے۔
امریکی محکمہ پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تشویشناک شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح اور پرتشدد احتجاجات کئے جا سکتے ہیں۔
امن کے لئے کام کرنے والی ایک امریکی خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ ایران سے امریکا واپسی پر ایف بی آئی نے اس کے ساتھ تشدد آمیز رویّہ اختیار کیا-
امریکی وزارت انصاف نے موجودہ امریکی صدر کی انتخابی کمپین میں ایف بی آئی کے اہلکاروں کے نفوذ سے متعلق خبروں کی جانچ پڑتال کی باضابطہ درخواست کی ہے۔
امریکی پولیس ایف بی آئی کے سابق سربراہ نے صدر ٹرمپ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔
ایک امریکی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آئی نے دوہزار گیارہ سے دوہزار تیرہ تک ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی تھی۔
امریکی فیڈرل پولیس ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کو اس بات کی توقع نہیں رکھنی چاہئے کہ ان کی نجی زندگیوں میں کسی بھی طرح کی مداخلت نہیں ہو سکتی-
امریکہ میں ایک عدالت نے اتوار کو فیصلہ سنایا ہے کہ گوگل کمپنی امریکہ کے باہر سروروں پر رجسٹر کئے گئے تمام ای میل امریکی فیڈرل پولیس کے حوالے کرنے کی پابند ہے۔
ایف بی آئی نے ماسکو پر امریکہ کے صدارتی انتخابی سیسٹم پر سائبر حملے میں ملوث ہونے کے سی آئی اے کے الزام کی تصدیق کر دی ہے۔