-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ جنگ میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال، امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ کو غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں برابر کا شریک ہے۔
-
غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی، مظلوم فلسطینی کہاں جائیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴سینتیس عوامی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے برلن حکومت کی سیاسی و فوجی حمایت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جرمنی کی جانب سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر ایگنیس کالمارڈ نے غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے وحشیانہ بمباری کو فوری طور پر روکنے اور دیرپا جنگ بندی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے تعلق سے امریکی رویئے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری جنرل نےسمندر کے راستے غزہ کے لئے امداد کی ترسیل کے نظریے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کی تقسیم کے موقع پر صیہونی حکومت کی جانب سے نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں، اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے شواہد موجود ہونے کی خبر دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے نگران وزیراعظم کو ایک خط ارسال کر کے پناہ گزینوں خصوصا قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا سے غزہ کا رابطہ منقطع ہو گيا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے کا مواصلاتی نظام بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے معاملے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر نکتہ چینی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کو بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔