-
روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶روس کے ایک سفارتکار نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو ایک بار پھر تباہی کا خطرہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے یوکرین میں زاپوریژیا بجلی گھر کے اطراف جھڑپوں میں شدت آنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، شمالی کوریا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴شمالی کوریا کی وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی بھرپور دفاعی تیاری کا ذکر کرتے ہوئے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ امریکی دھمکیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔
-
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کا مشترکہ فوجی مشقیں جاری رکھنے کا ارادہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان ، شمالی کوریا کے خلاف مستقل بنیادوں پر فوجی مشقیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن، متعدد نئے منصوبوں کا اعلان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جارہا ہے، محکمہ ایٹمی توانائی نے اس موقع پر متعدد ایٹمی منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کیا ماسکو نے ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ماسکو کسی کو بھی ایٹمی حملے کی دھمکی نہیں دیتا۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلے گی، آئی اے ای اے
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے زاپروژیا پاور پلانٹ پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔
-
روس ایٹمی خطرات میں کمی کے لیے مذاکرات پر تیار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶روس نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی خطرات کم کرنے کی غرض سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کی نمایاں کامیابیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران، ایران کے ایٹمی سائنسدانوں نے تیس نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
روس کے پاس دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ہتھیار ہے: امریکہ کا دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸امریکہ کے خلاف روس کے ایٹمی ہتھیاروں کے خطرات کا جائزہ لینے والی سالانہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو کے پاس دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ہتھیار ہے۔