جرمنی کے پاس تین ایٹمی بجلی گھر ہیں جن میں سے دو اگلے سال یعنی 2023 تک ہی کام کر پائیں گے۔ ان میں ایک اٹیمی بجلی گھر بہار کے موسم تک اور دوسرا دسمبر میں بند کر دیا جائے گا کیونکہ ان کے کام کرنے کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک کو ایٹمی بجلی گھروں کی ڈیزائننگ اور تعمیر کا مرکز بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکہ ویانا مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ فیصلے کرے۔
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران میں یورینیم افزودگی سے متعلق نئے دعوے کئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا سے تمام ایٹمی ہتھیار ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ایرانی ماہرین کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد امریکہ کو جواب دیا جائے گا۔
ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ ایٹمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو زندہ کرنے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے۔
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کی کھڑی کردہ رکاوٹوں کے باوجود ایران جدیدترین ایٹمی ٹیکنالوجیوں کے میدان میں داخل ہوگیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کو خدشہ ہے کہ اگر مغربی ممالک ایران کے جوہری معاہدے سے دستبردار ہو گئے تو یہ اسرائیل کے لیے انتہائی تشویشناک بات ہو گی۔