-
ایران نئے ایٹمی بجلی گھر خود تعمیر کرے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کو ملک کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
-
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے جامع ترقیاتی پروگرام کی 9 اپریل کو رونمائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵ایران کے شعبے ایٹمی انرجی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی کے جامع ترقیاتی پروگرام کے دستاویزارت کی 9 اپریل کو رونمائی ہوگی۔
-
ایران میں چار سال میں 10,000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بنانے کا اعلان
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران میں چار برسوں میں 10,000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بنائے جائیں گے۔
-
ایران میں دو نئے ایٹمی بجلی گھر بنائے جائیں گے: علی اکبر صالحی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کے جنوبی شہر بوشہر میں دو نئے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا کام دس ستمبر سے شروع ہو گا۔