-
اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف قرارداد منظور
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی اسلحوں کی تباہی و نابودی کے حق میں ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔
-
امریکا بائیولوجیکل ہتھیاروں پر بھاری سرمایہ لگا رہا ہے، روس
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹روس کی نیوکلیئربائیولوجیکل اور کیمیکل ڈیفنس فورس این بی سی نے بائیولوجیکل ہتھیاروں کی تیاری کے امریکی منصوبے کےبارے میں سخت خبر دار کیا ہے۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ، چین نے خبردار کر دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۴چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگیں نہیں لڑنی چاہیئے اور عالمی قوتیں یورپ و ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکیں۔
-
برطانیہ کے ایٹم بموں کی تعداد کتنی ہے؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹برطانیہ کے ایٹمی وار ہیڈ کی تعداد دو ساٹھ تک پہنچنے والی ہے۔
-
پاکستان یوکرین نیوکلئیرمذاکرات، پاکستان نے روس سے وضاحت طلب کر لی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲پاکستان وزارت خارجہ نے روس سے روسی سینٹر آیگور مورزو کے اس بیان پر وضاحت طلب کی ہے جس میں روسی سینٹر نے کہا تھا کہ پاکستان اور یوکرین نے ایٹمی ہتھیار بنانے کے موضوع پر حالیہ دنوں میں مذاکرات کئے ہیں۔
-
پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت نے بنائی جانے والی نئی فوجی اسٹریٹیجی کے تحت شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے اس کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔
-
امریکہ میں ایک اسکول کے نزدیک ریڈیوایکٹو مواد کا انکشاف
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴مطابق امریکہ میں ایک اسکول کے نزدیک ریڈیوایکٹو مواد کا انکشاف ہوا ہے، یہ ایٹمی تابکاری ان ایٹمی ہتھیاروں کے بنانے سے باقی رہ جانے والے مواد کی ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اس علاقے میں تیار کئے گئے تھے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے خلاء میں اسلحہ تعیناتی کوتشویشناک قرار دے دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب حیدرعلی بلوجی نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی میں ترک اسلحہ اوربین الاقوامی سلامتی کے میدان میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں غیرروایتی ہتھیاروں سے بین الاقوامی طور پر امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہوچکی ہے۔
-
امریکہ ہمارا کھلا دشمن، اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے: کم جونگ اون
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
-
روسی صدر نے ایٹمی ہتھیار چلانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، امریکی وزیرجنگ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ انہیں ایسی کوئی علامات دکھائی نہیں دیں کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ کرچکے ہیں۔