-
ڈیمونا میں اسرائیل کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸مغربی ایشیا میں ایٹم بم رکھنے والی واحد حکومت اسرائیل کی پہلے سے ہی خفیہ سرگرمیوں کے لئے مشہور ڈیمونا ایٹمی تنصیبات میں، نئی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
سعودی عرب میں مشکوک ایٹمی سرگرمیاں! ۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱عالمی اداروں کی تیار کردہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ سعودی عرب گزشتہ قریب ڈیڑھ دہائی سے ایٹمی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے تاہم اس نے اب تک ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو کسی قسم کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی ہے جس پر مبصرین یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ اگر ایٹمی سرگرمیاں مشکوک نہیں تو پھر آئی اے ای کے معائنہ کاروں سے سعودی عرب گریزاں کیوں ہے؟!
-
ناگاساکی میں ایٹمی بمباری میں مارے جانے والوں کی برسی کا اہتمام
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہترویں برسی کی مناسبت سے ناگاساکی کے پیس پارک میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی برسی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲جاپان کے شہر ہیروشیماپر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہتر ویں برسی منائی گئی۔
-
دھماکہ، جس نے ہیروشیما و ناگاساگی کی یاد دلا دی۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے ہولناک اور بھیانک دھماکے نے اب سے پچھہتر سال قبل جاپان میں ہوئے امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد دلا دی۔ بیروت میں یونے والے دھماکے کی تصاویر جاپان پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی تصاویر سے کافی ملتی جلتی دکھائی دیں۔ خیال رہے کہ چھے اگست سن انیس سو پینتالیس کو امریکہ کے ایک بمبار طیارے نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایک ایٹمی بم گرایا تھا اور اس کے تین ہی دن بعد دوسرے شہر ناگاساکی پر بھی ایٹمی حملہ کیا تھا جسکی جاپان میں آجکل برسی منائی جا رہی ہے۔
-
ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاپ نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے دنیا سے عام تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی جوہری پالیسی تبدیل نہیں ہوئی: ترجمان دفتر خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ہے۔
-
مجھے آزادی سے گھومنے پھرنے دیا جائے: پاکستان کے ایٹم بم کے بانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔