-
روس کی اوباما پر نکتہ چینی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶روسی پارلیمنٹ ڈوما کے بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ نے جاپان کے شہروں پر ایٹم بم گرائے جانے کے سبب معذرت نہ کرنے پر، امریکی صدر اوباما کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
اوباما کا روس پر ایٹمی ہتھیاروں میں کمی لانے کے لئے تیار نہ ہونے کا الزام
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴امریکی صدر باراک اوباما نے اتوار کو دعوی کیا ہے کہ روس اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی لانے کے لئے مزید مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہے
-
روس پر امریکی الزام
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶امریکی صدر نے روس پر ایٹمی اسلحے میں کمی کے لئے مذاکرات پر تیار نہ ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ میں اقتصادی عدم مساوات کا عمل بڑھنے کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷امریکی صدر بارک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں گذشتہ چند عشروں کے دوران اقتصادی عدم مساوات کے عمل میں اضافہ ہوا ہے۔
-
اوباما کا امریکہ میں نسل پرستی اور عدم مساوات کا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸امریکی صدر باراک اوباما نے امریکا میں نسل پرستی اور عدم مساوات کا اعتراف کیا ہے
-
داعش کے امریکا اور یورپ کے لئے خطرہ ہونے پر اوباما کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴امریکی صدر بارک اوباما نے داعش کو یورپ اور امریکا کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اوباما کے دورہ جرمنی کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹ہزاروں جرمن شہریوں نے امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
شام کی جنگ میں شمولیت بہت بڑی غلطی
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۵امریکی صدر باراک اوباما نے شام کی جنگ میں شامل ہونے کو بہت بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔
-
گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے جائزے پر، اوباما کی مخالفت
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵امریکی صدر نے اس ملک کی کانگریس کی جانب سے نائن الیون کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کا جائزہ لئے جانے اور ممکنہ طور پر سعودی حکام پر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت کی ہے-
-
میں نے سب سے بڑی غلطی لیبیا میں کی: امریکی صدر باراک اوباما
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۴امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے دور صدارت کی سب سے بڑی غلطی لیبیا میں کرنل قذافی کے بعد کے لئے عدم منصوبہ بندی تھی-