-
داعش نے کابل میں بجلی کی سپلائی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو بجلی سپلائی کرنے والی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات بہت ہی خوشگوار ہیں، صدر روحانی
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱صدر ایران حسن روحانی نے مختلف شعبوں میں تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، روسی حکومت اور صدر ولادیمیر پوتن کے تعاون کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات مختلف قومی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہی جن میں بعض، روس کے تعاون سے مکمل ہوئے ہیں۔
-
ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے اسٹیم ٹربائن روٹر کی رونمائی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے اسٹیم ٹربائن روٹر کی رونمائی کردی گئی ہے ۔
-
بجلی کی فراہمی کے پچیس منصوبوں کا افتتاح
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲صدر ایران حسن روحانی نے بجلی کی فراہمی کے متعدد منصوبوں کا آن لائن افتتاح کردیا ہے۔
-
دوسرے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز جلد ہو گا، صالحی
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ایران کے دوسرے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا کام رواں سال اگست کے اوائل میں شروع کر دیا جائے گا۔
-
دو ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا معاہدہ آخری مراحل، ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ دو ایٹمی بجلی گھر بنانے کا معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔
-
ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر کی تعمیر کا کام شروع
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹بوشہر کے ایٹمی بجلی گھر کے نئے فیز کے ایٹمی ری ایکٹر کی تعمیر کی غرض سے ابتدائی تعمیراتی کام شروع ہو گیا ہے۔