لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت اور مشرقی شہر طبرق میں قائم خود ساختہ حکومت کے عہدیداروں نے قومی بجٹ تیار کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان نے صوبائی بجٹ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان حکومت نے اکہتر کھرب چھتیس ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاہم بجٹ پر حزب اختلاف نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
امریکی کانگریس نے رواں سال کے دوران ملک کی مرکزی حکومت کے لئے سنگین بجٹ خسارے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
امریکی سینیٹ نے بھی آئندہ مالی سال کے لیے بھاری فوجی بحٹ کی منظوری دے دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے شمسی سال 1399 کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ کا انحصار تیل پر بہت ہی کم ہے۔
رکن ممالک کی جانب سے رقم جمع نہ کروانے پراقوامِ متحدہ سنگین مالی بحران سے دوچار ہو گئی ہے۔
امریکی فوجی اخراجات649 ارب ڈالر تک پہنچ گئےہیں۔
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تیرہ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی رقم میزائل پروگرام کی ترقی کے لیے مختص کی ہے۔