فوٹو گیلری
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے مقتدر نظام حکومت کو جھکانے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ وہ اپنے اس مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔
وفاقی بجٹ منظور نہ ہونے کے باعث متعدد سرکاری محکمے بند اور اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوا ہے۔
امریکی سینیٹ نے 716 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں پاکستان کے لیے امداد میں کٹوتی کر دی گئی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے آئندہ سال کے مجوزہ بجٹ میں فوجی شعبے سے متعلق بجٹ میں اضافہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے جوہری پروگرام کی جدیدکاری کے لئے چوبیس ارب ڈالر مخصوص کئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔
امریکی حکومت کو دوبارہ شٹ ڈاؤن سے نجات مل گئی ہے
امریکی صدر ٹرمپ نے ریپبلکنز سینیٹروں کو اشتعال انگیز مشورہ دیا ہے کہ وہ حکومتی شٹ ڈاؤن جاری رہنے کی صورت میں نیوکلیئر آپشن سامنے رکھیں اور ڈیموکریٹس کو بائی پاس کرتے ہوئے اکیاون ووٹوں سے طویل مدت بجٹ کی منظوری دے دیں۔
امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے ملک کے عارضی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔
امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی ہے۔